English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میکسیکو میں مسلح حملہ،چھ افراد ہلاک

القمر

 میکسیکو  کے صوبہ چیاپاس کے سرحدی قصبے میں ہوئے مسلح حملے کے دوران چھ افراد ہلاک ہو گئے۔

 چیاپاس اٹارنی کا کہنا ہے کہ  سیلتےپیک نامی علاقے  میں پچاس کلومیٹر سرحد سے دور ایک ٹرک پر مسلح حملہ کیا گیا جس میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔

 یہ گزرگاہ  تارکین وطن کے زیر استعمال ہے جہاں جالیسکو اور سینالواا نامی  گروہوں کے درمیان زور آزمائی  بھی رہتی ہے۔

 ہلاک شدگان کی شناخت کے بارے میں  فی الوقت اطلاعات نہیں ہیں۔

اس حملے کے بعد علاقے میں عوام نے  جرائم پیشہ گروہوں کی دھمکیوں اور لوٹ مار کے خلاف احتجاجی پیدال مارچ بھی کیا ہے۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے