English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

استنبول پروازوں کی آمدورفت میں یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن گیا

القمر

استنبول ہوائی اڈہ 21 تا 27 اگست کے درمیان  پروازوں کی آمد و رفت کے حوالے سے یورپ میں سر فہرست رہا ۔

 وزیر مواصلات عبدالقادر اورال اولو نے سوشل میڈیا یورو کنٹرول کے اعداد و شمار کے بارے میں بتایا ۔

انہوں نے بتایا کہ  یورو کنٹرول کے 21 تا 27  اگست کے درمیان کے اعداد و شمار کے مطابق، استنبول کا ہوائی اڈہ اوسطاً1511 پروازوں کے ساتھ یورپ میں سر فہرست رہا ۔

اورال اولو نے بتایا کہ استنبول کا ہوائی اڈہ آمدورفت کے اعتبار سے  دنیا کے مصروف ترین بیس ہوائی اڈوں میں پینڈیمک سے پہلے کے مقابلے میں 118 فیصد بڑھ چکا ہے۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے