English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ: فیدان۔ مفتاح ملاقات

القمر

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کل لیبیا سرکاری ہائی کونسل کے سربراہ محمد مفتاح تکالہ کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

ترکیہ وزارت خارجہ کے موضوع سے متعلق سوشل میڈیا ایکس سے جاری کردہ بیان کے مطابق ” وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کل انقرہ میں  لیبیا سرکاری ہائی کونسل کے سربراہ محمد مفتاح  تکالہ  کے ساتھ ملاقات کی ہے”۔

اس کے علاوہ وزیر خارجہ فیدان نے کل مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد کے ساتھ بھی ٹیلی فونک ملاقات کی۔ مذاکرات میں علاقائی معاملات پر بات چیت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے