ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا میں آپریشنز،39 دہشتگرد ہلاک

 نائیجیریا میں ایک ہفتے کے دوران دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف آپریشنز میں انتالیس دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

امور داخلہ  کے میڈیا آپریشنز کے ڈاریکٹر ایڈورڈ بوبا نے بتایا کہ  ہماری فوج نے  دو ہفتوں کے دوران  آڈاماوا اور بورنو صوبوں میں بوکو حرام کے خلاف  آپریشنز  کیے گئے۔

ان آپریشنز میں انتالیس دہشتگرد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی حالت میں فرار ہو گئے۔

 بوبا نے بتایا کہ  ان آپریشنز میں  دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے چونتیس افراد بازیاب کر لیے گئے ہیں،159  کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے جبکہ بھاری تعداد میں  اسلحہ بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں