ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجر میں فضائی حدود کھول دی گئی

 نائیجر میں  قابض فوجی اقتدار کی وجہ سے چھ اگست سے بند فضائی حدود تجارتی و سول پروازوں  کے لیے دوبارہ کھول دیں ہیں۔

 امور مواصلات کے مطابق، نائیجر کی فضائی حدود  اب تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں کے لیے کھول دی گئی ہے البتہ تمام عسکری و نجی پروازوں کے لیے  فوج سے اجازت لینا ہوگی۔

نائیجر کی فضائی حدود  چھ اگست سے تمام تجارتی و سول پروازوں کے لیے بند تھی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں