ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: ریاست اڑیسہ میں آسمانی بجلی گر گئی،12 افراد ہلاک

 بھارتی ریاست اڑیسہ میں  آسمانی بجلی گرنے سے بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔

 ریاستی صدر مقام بھوبانیشور میں شدید بارشوں کے  دوران دو گھنٹے کے دوران 61 ہزار بار آسمانی بجلی گری ۔

 حکام کا کہنا ہے کہ بجلی گرنے کے واقعات میں بارہ افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔

بھارتی ادارہ موسمیات کے مطابق،گرج چمک کے ساتھ  بارشوں کا یہ سلسلہ  جمعرات تک جاری رہے گا لہذا عوام  محتاط رہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں