ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

" ایرانی تیل کی تجارت"یونانی کمپنی 2.4 ملین ڈالر کا جرمانہ بھرے گی

امریکی پابندیوں کی بنا پراپریل میں ایرانی تیل سے بھرے ٹینکرکی یونانی کمپنی   2.4 ملین ڈالر جرمانہ بھرے گی ۔

 واشنگٹن ڈی سی کی عدالت نے ایرانی تیل کی تجارت میں ملوث یونانی کمپنی "ایمپائر نیوی گیشن” کے خلاف دائر مقدمے میں طرفی کے درمیان مفاہمت ہو گئی ہے۔

 کمپنی  نے  اس حوالے سے   اعتراف  کرتےہوئے  2.4 ملین ڈالر کا جرمانہ ادا کرنے کی حامی بھر لی ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں