وزیر قومی دفاع یشار گیولر نے ترکیہ کے دورے پر موجود ڈچ وزیر دفاع کاجسا اولونگرین سے ملاقات کی ہے ۔
وزیر قومی دفاع یشار گیولر نے اپنے ڈچ ہم منصب اولونگرین کا وزارت قومی دفاع میں ایک سرکاری تقریب میں خیرمقدم کیا۔
استقبالیہ تقریب کے بعد، وزراء نے پہلے ون آن ون ملاقات کی اور بعد میں دونوں ممالک کے وفود کے درمیان مزاکرات منعقد ہوئے جس کی پریس کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی۔
