شمالی شام میں فرات ڈھال او شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقوں میں اشتعال انگیز فائرنگ کے جواب میں ہوئی کاروائی کے دوران پی کےکے کے سات دہشتگرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع کا کہنا ہے کہ ترک فوجیوں نے دہشتگردوں کی اشتعال انگیز فائرنگ کا جواب دینا جاری رکھا ہوا ہے،شمالی شام میں فرات ڈھال اور شاخ زیروں آپریشنز کے علاقوں میں ایک کاروائی کے دوران پی کےکے کے سات دہشتگرد مارے گئے۔