آذری مسلح افواج کے سربراہ جنرل پولکوونک کریم والیف نے ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل متین گوراک سے ملاقات کی ۔
جنرل متین گوراک نے انقرہ میں آذری ہم منصب کا خیر مقدم کیا ۔
قومی ترانوں کے بعد مہمان فوجی سربراہ نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا ۔
بعد ازاں دونوں سربراہوں نے بالمشافہ اور بین الوفود ملاقاتیں کیں۔
