ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کولومبیا: سرکاری اداروں پر سائبر حملہ

کولومبیا  میں سرکاری اداروں اور ٹیلی مواصلاتی و ٹیکنولوجی پر مبنی کمپنی IFC  نیٹ ورکس پر سائبر حملہ کیا گیا ہے ۔

اس حملے کے بعد صنعتی و تجارتی مشاورتی ادارے ،امور صحت و سماجی تحفظ اور اعلی عدالتی کمیشن کی ویب سائٹس ہیک کر لی گئیں۔

 حکام کا کہنا ہے کہ سائبر حملوں کے سرکاری اداروں پر اثرات کا جائزہ لیا جا رہا ہے، البتہ ان کے نقصانات   کے ازالے کی بھی تفتیش ضروری ہوگی ۔

 حکومت نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ سرکاری اداروں کو ان حملوں سے کوئی خاص نقصان نہیں ہوا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں