ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خطے میں ترکیہ کے بغیرتوانائی گزرگاہ غیر موثر ہوگی: وزیر خارجہ

 وزیر خارجہ  خاقان فیدان نے کہا ہے کہ  خطے میں  ترکیہ کے بغیر توانائی و مواصلاتی راہداری  موثر اور فعال بنانے میں ناکامی ہوگی۔

 وزیر خارجہ نے استنبول کے خلیج کنونشن سینٹر میں منعقدہ دسویں  عالمی ترک بزنس کونسل  سے  خطاب میں یہ بات کہی ۔

انہوں نے کہا کہ  خطے میں  ترکیہ کے بغیر توانائی و مواصلاتی راہداری کا قیام غیر موثر ہوگا،امید ہے کہ مشرق وسطی میں خوش حالی اور استحکام  پر مبنی ترقیاتی منصوبے پر جلد ہی عمل درآمد کیا جائے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں