English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آذربائیجان کے وزیر دفاع کی ترکیہ کے وزیر دفاع سے ملاقات

القمر

آذربائیجان کے وزیر دفاع ذاکر حسن اوف نے ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گلیر کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔

آذربائیجان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق ” وزیر دفاع حسن اوف نے  وزیر دفاع گلیر کو قارا باع میں جاری مقامی انسدادِ دہشت گردی آپریشن کے بارے میں اختیار کردہ تدابیر سے متعلق معلومات فراہم کی ہیں۔

واضح رہے کہ آذربائیجان وزارت دفاع نے قارا باع  میں آئینی ساخت کی بحالیِ نو کے لئے آرمینی مسلح افواج  کو غیر مسلح کر کے آذربائیجان کی زمین سے نکالنے کے لئے مقامی انسدادِ دہشت گردی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے