English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایران نے آذربائیجان اور آرمینیا کےلیے پروازیں روک دیں

القمر

 ایران نے آذربائیجان اور آرمینیا کے لیے پروازیں روک دیں ۔

 ایرانی لیبر نیوز ایجنسی  سے گفتگو کرتےہوئے شہری ہوا بازی کے ڈاریکٹر محمد بخش نے کہا کہ  ایران نے آذربائیجان اور آرمینیا کے لیے پروازیں  کچھ عرصے کےلیے  روک دی ہیں جب حالات معمول پر ہونگے انہیں دوبارہ بحال کر دیا جائے گا۔

 یاد رہے کہ سال 2022 میں  44 روز تک جاری  قارا باغ جنگ کے بعد دوبارہ سے  علاقے میں  کشیدگی بڑھ گئی تھی ۔

 آرمینیا   کے مسلح جتھوں نے   کچھ عرصے قبل  آذربائیجانی  چوکیوں پر منظم طریقے سے فائرنگ  کی تھی اور بارودی سرنگیں بچھا دی تھیں۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے