English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی مسلح افواج کے نئے سربراہ جنرل چارلس براون

القمر

امریکی سینیٹ نے امریکی مسلح افواج کے سربراہ  کےلیے جنرل مارک میلی کی جگہ جنرل چالرس براون کو مقرر کیا ہے ۔

 سینیٹ نے گیارہ کے مقابلے میں تیراسی ووٹوں سے چارلس براون کی تقرری منظور کرلی ہے ۔

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن  نے  اپنے ایک بیان میں  چارلس براون کو مبارک باد پیش کی ہے۔

امریکی امور دفاع پینٹاگون  کا کہنا ہے کہ  اس سال کے آخر تک فوج میں 650  اعلی افسران  اور 365 کے قریب  جرنیلوں اور ایڈمیرلز کی تقرریاں عمل میں لائی جائیں گی جن کے لیے سینیٹ کی منظوری ضروری ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے