ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ا سپیکر نعمان قرتلموش کا آذربائیجان کی رکنِ پارلیمنٹ گنیر ے  پاشائیفا کے لیے تعزیتی پیغام

ترکیہ کی قومی اسمبلی  کے سپیکر نعمان قرتلموش  نے اپنی جان سے ہاتھ دھونے والی آذربائیجان کی رکنِ پارلیمنٹ گنیر ے  پاشائیفا کے لیے تعزیتی پیغام  جاری کیا ہے۔

قرتلموش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ مجھے  آذربائیجان کی قابل قدر رکن پارلیمنٹ گنیر ے پاشائیفا کی موت کی خبر بڑے دکھ اور کرب سے سنی ہے۔ ہم نے آذربائیجان کی قومی اسمبلی کی اسپیکر صاحبہ گفاروا سے تعزیت کا اظہار کیا، جن کے ساتھ ہم نے یورپی پارلیمنٹ کے صدور کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔ رکن پارلیمنٹ پرکے لیے مغفرت ، اور ان کے خاندان اور آذربائیجان کے ساتھ میری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں