English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ: انقرہ میں خود کش بم حملہ

القمر

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں دہشت گردانہ حملہ کیا گیا ہے۔

ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہلکی تجارتی گاڑیوں  کے ذریعے 2 دہشت گردوں نے پولیس ڈائریکٹریٹ کے دروازے پر آ کر خود کش بم حملہ کیا ہے۔

دہشت گردوں میں سے ایک نے بم دھماکہ کر دیا لیکن دوسرے حملہ آور کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔

 واقعے میں 2 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے