ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر کی قازقستان کے صدر سے ٹیلی فونک بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے قازقستان کے صدر قاسم جومرت توکایف سے فون پر بات کی۔

ایوان صدر کے محکمہ اطلاعات کی  جانب سے جاری بیان کے مطابق بات چیت میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ان امور پر تبادلہ خیال کیا جو نومبر میں قازقستان میں منعقد ہونے والی ترک ریاستوں کی تنظیم کے سربراہان مملکت کے سربراہی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہو سکتے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں