ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روزنامہ  ٹائمز کے دس قابلِ دید سیاحتی مقامات میں فتحیہ بھی شامل

روزنامہ  ٹائمز   نے  اکتوبر میں تعطیلات کے سب سے بڑے 10 مقامات میں موعلا کےفتحیہ علاقے  کو اپنی  فہرست میں  دوسرے نمبر پر رکھا ہے۔

فتحیہ میونسپلٹی کی طرف سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹائمز اخبار  نے "اکتوبر میں ساحل سمندر کی چھٹیوں کے لیے بہترین مقامات” کی فہرست کا اعلان کیا ہے جس میں   ترکیہ کا فتحیہ کا علاقہ بھی شامل ہے۔

دی ٹائمز کے مضمون کے ساتھ "کم قیمتوں سے فائدہ اٹھانے والے سیاحوں کے لیے نادر موقع ”  کے ساتھ اس فہرست  کو شائع کیا ہے۔

"ابیزا (اسپین)، فتحیہ (ترکیہ)، مالٹا، زنجبار (تنزانیہ)، گوا (بھارت)، کیپ ٹاؤن (جنوبی افریقہ)، الگاروے (پرتگال)، جمیکا، ٹولم (میکسیکو)، کریٹ (یونان)”کو جگہ دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں