ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام اور عراق میں امریکہ کے اڈوں پر ڈرون حملے

شام میں ایران نواز گروپوں نے  امریکہ کے حملے کے خلاف جوابی کارروائی  کی ہے۔

عراق میں تین اور شام میں ایک امریکی اڈوں پر ڈرون سے   حملہ کیا گیا ہے ۔

شام کے وقت عراق کے صوبہ اربیل میں حریر فوجی اڈے پر ڈرون سے  حملہ کیا گیا ہے ۔

حملے کے دوران بیس پر موجود فیول ٹینک میں آگ بھڑک اٹھی۔

اسی دوران صوبہ الانبار میں عین الاسد کے اڈے کو جو عراقی فوجیوں کے ساتھ مشترکہ طور پر استعمال کیا جاتا تھا، کوڈڑون سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

موصل میں امریکی اڈے پر حملے میں کچھ گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

شام میں ہونے والے حملے میں چند افراد کے معمولی  زخمی ہونے  کی اطلاع ملی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں