ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی اداکار ڈینیئل بالاجی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

 چنئی: تامل انڈسٹری کے معروف اداکار ڈینیئل بالاجی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 48 سالہ اداکار کو سینے میں درد ہوا جس پر انہیں چنئی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

طبی امداد ملنے کے باوجود اداکار کی طبیعت سنبھل نہ سکی اور وہ دورہ کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔

ڈینیئل بالاجی کی موت کی خبر جیسے ہی میڈیا پر پھیلی تو مداحوں کی طرف سے انہیں خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔

تامل انڈسٹری کے نامور فنکاروں کمل ہاسن اور دیگر نے اداکار کی موت کو ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں