ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملتان: این اے 148 میں ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاری

spokespersons appointed

ملتان: این اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری شدہ شیڈول کے مطابق امیدوارو 17 اپریل سے 19 اپریل تک کاغذات نامزدگی جمع کروائے جا سکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن حکام کے مطابق پولنگ 15 مئی کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق 29 اپریل کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں