English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی؛ تصاویر وائرل





شوبز ستاروں نے اس عید پر مظلوم فلسطینیوں کی خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی شوبز ستاروں نے اس عید پر مظلوم فلسطینیوں کی خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی

عید خوشیوں کا تہوار ہیں، بچے ہوں یا بڑے، سب ہی میٹھی عید کو اپنے اپنے انداز سے مناتے ہیں اور اس خاص دن پر شوبز ستاروں کی چکا چوند دیکھنے کے لائق ہوتی ہے۔

عید کا چاند نظر آنے کا اعلان ہوتے ہی سوشل میڈیا شوبز ستاروں کے چاند رات مبارک کے پیغامات سے بھر گیا۔ عائزہ خان نے مداحوں کو چاند رات مبارک کچھ اس انداز سے کہا۔

شوبز ستاروں بالخصوص اداکاراؤں نے دیدہ زیب لباس زیب تن کیے، مہندیاں لگوائیں، چوڑیاں پہنیں اور ہاں .. بیوٹی پارلز جانا تو بالکل نہیں بھولیں۔

 

 

 

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

نیمل عباسی نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ تصویر شیئر کی۔

Hamza abbasiHamza abbasi

جان ریمبو ، صاحبہ اور ان کے بیٹوں نے بھی مداحوں کو اپنے مخصوص انداز میں عید مبارک کہا۔

 

 

 

 

 

A post shared by Ahsan Afzal Khan (@ahsanafzalkh)

ہانیہ عامر، کبریٰ خان، کنزہ ہاشمی، یشما گل، حدیقہ کیانی نے چاند رات اور عید کی تصاویر کی مناسبت سے تصاویر اپ لوڈ کیں۔ hadiqahadiqa اسی طرح شوبز جوڑوں ریمبو صاحبہ، صبور و علی انصاری، حمزہ علی عباسی و نیمل عباسی، بلال قریشی و عروسہ قریشی، یاسر حسین و اقرا عزیز نے فیملی فوٹوز شیئرز کیں۔ KinzaKinza   سینیئر ڈرامہ اداکاروں، فلمی ستاروں۔ ماڈلز اور دیگر شوبز شخصیات نے بھی اپنے مداحوں کو عید کی ڈھیروں مبارک دی اور اس عید پر مظلوم فلسطینیوں کی خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی۔

 

 

 

 

A post shared by Hina Bayat (@hinakhwajabayatofficial)

مزید تصاویر سوشل میڈیا کے جھروکوں سے

 

Show biz starsShow biz stars

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

 

 

 

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے