ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیپلز پارٹی نے کامران ٹیسوری کو ناکام ترین گورنر قرار دے دیا

changing world

کراچی: پیپلز پارٹی نے کامران ٹیسوری کو ناکام ترین گورنر سندھ قرار دیتے ہوئے مسلم لیگ  ن  نیا گورنر لانے کا مشورہ دیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما وقار مہدی نے کہا ہے کہ  گورنر سندھ کامران ٹیسوری تاریخ  کے ناکام ترین گورنر ہیں،  کامران ٹیسوری تقسیم کی سیاست ختم کرنے کے بجائے اس میں اضافے کا سبب بنے ہیں۔

 انہوں نے  کہا کہ کامران ٹیسوری کو چھٹیوں  بھیج دینا چاہیے، متحدہ کا گورنرسیاسی دوست بنانےکے بجائے ، سیاست میں بگاڑپیدا کررہے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں