ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چونیاں: شادی سے انکارپر نوجوان نے خاتون کو قتل کر دیا

چونیاں: شادی سے انکارپر نوجوان نے فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کردیا۔

چونیاں پولیس کے مطابق یہ واقعہ پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے گاؤں برج رن سنگھ میں پیش آیا جہاں ملزم نے شادی سے انکارپر خاتون کو قتل کردیا اور فائرنگ کرکے خودکشی کی بھی کوشش کی۔

چونیاں پولیس نے بتایا کہ زخمی ملزم کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں