English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ورلڈ کپ میں سری لنکن بولرز حریف ٹیموں کیلئے خطرناک ثابت ہونگے: عاقب جاوید

عاقب جاوید نے کہا کہ ورلڈ کپ 2024 میں سری لنکا کے بولرز حریف ٹیموں کے لیے خطرناک ثابت ہوں گے۔

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ سری لنکن بولرز کے ساتھ کوچنگ کا تجربہ اچھا جارہا ہے، فاسٹ بولرز نے بہت متاثر کیا ہے، ٹیم میں ہر شعبہ مکمل کرنے والے بولرز ہیں ، تمام نوجوان فاسٹ بولرز مختلف طرز کے ہیں۔

عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ یہاں کے کرکٹ سہولیات اور سسٹم سے متاثر ہوا ہوں۔

 

 

 

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے