English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور وزیرِ داخلہ کی نوشکی واقعے کی مذمت

led the country

 وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں قومی شاہراہ پر بس مسافروں کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ایک قوم ہیں اور ایک رہیں گے۔

دوسری جانب وزیرِ داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ دُکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، قائدِ اعظم کے پاکستان میں ایسے افسوسناک واقعے کی کوئی گنجائش نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے