ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زرداری کے پاس مکمل نمائندگی نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

not a good omen

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف (  پی ٹی آئی ) زرداری کے پاس مکمل نمائندگی نہیں ہے، صدر  بننے کے بعد بھی وہ اب تک پارٹی چیئرمین ہی  بنے ہوئے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ  کیا کبھی عارف علوی بطور صدر کسی سیاسی سرگرمی میں شریک ہوئے؟زرداری بطور صدر سیاسی جماعت کے سربراہ کام کررہےہیں،اس لیے ہم ہر جگہ احتجاج کرینگے۔

انہوں نے مزید کہاکہ عمران خان کی رہائی جلد متوقع ہے، سیاسی مخالفین  کا سخت امتحان شروع ہونے والا ہے، الیکشن کے نتائج کے خلاف ہرکسی کے ساتھ ملکر احتجاج کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں