لاہور: تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شبیر گجر کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔
شبیر گجر کی گرفتاری کی وجہ سامنے نہ آ سکی۔
ان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف نہ کوئی مقدمہ ہے اور نہ ہی لڑائی جھگڑا ہوا۔
پولیس کے مطابق شبیرگجر کو نقص امن کے خدشات اورمقدمات میں نامزدگی پر حراست میں لیا گیا۔
