English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انجرڈ اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ قومی ٹی20 اسکواڈ میں شامل

کراچی: وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ کو ان فٹ اعظم خان کی جگہ قومی ٹیم کا حصہ بنا لیا گیا ہے ۔

نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے قبل اعظم خان گھنٹے اور پنڈلی کی انجری کی وجہ سے باہر ہو گئے تھے، قومی ٹیم کے ڈاکٹرز نے اعظم خان کو 10 دن آرام کا مشورہ دیا تھا ۔

حسیب اللہ لاہور میں شیڈول نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے آخری 2 میچز میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے