English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایرانی صدر سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے

کولمبو: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر سری لنکا میں اماویہ ڈیم اور بجلی گھر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، ایرانی صدر کا یہ دورہ مختصر دورانیے کا ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے تعلقات بہتر بنانا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق 2008 کے بعد کسی ایرانی صدر کا یہ پہلا دورہ سری لنکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے