ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد میں پرامن ریلیاں نکلیں گی، دفعہ 144 کی ضرورت نہیں: عمر ایوب

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ وفاقی اور پنجاب حکومت پی ٹی آئی کے لوگوں کو دیوار سے نہ لگائیں، پنجاب میں کل رات سے ہمارے ورکرز کے گھروں میں چھاپے مارے جارہے ہیں، یہ حکومت فارم 47 کی بیساکھیوں پر آئی ہے، ایسی حکومتیں 2 منٹ میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں