English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

defeated Bangladesh

افغانستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

  جون سے شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے افغانستان نے اپنے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں راشد خان کو کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔

افغانستان کے اسکواڈ میں کپتان راشد خان، مجیب الرحمان ،رحمن اللّٰہ گرباز، نور احمد، فرید احمد ملک،فضل حق فاروقی، محمد نبی محمد اسحاق، ابراہیم زدران ،گلبدین نائب، نجیب اللّٰہ زدران، کریم جنت ،عظمت اللّٰہ عمر زئی، نوین الحق اور ننگیال خروٹی شامل ہیں

افغانستان کے ریزروز کھلاڑیوں میں حضرت اللّٰہ ززئی ، سلیم صافی اور صدیق اٹل شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے