ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یو اے ای میں بارشیں، دبئی ائیرپورٹ پر13 پروازیں منسوخ

travelers

دبئی: متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش کے باعث دبئی ائیرپورٹ پر 13 پروازیں منسوخ اور 5 کو دیگر ہوائی اڈوں پر روانہ کر دیا گیا۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعہ کو موسلا دھار بارش کے باعث دبئی ائیرپورٹ پر13 پروازیں منسوخ ہوئیں ، دبئی ایئرپورٹ انتظامیہ نے مسافروں کو دبئی ائیرپورٹ آنے سے قبل ایئرلائن کمپنی سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

واضح رہے کہ امارات میں غیر یقینی موسمی صورتحال کے باعث تمام اسکول بند رہے اور پبلک ایونٹ معطل کر دیئے گئے جبکہ بعض شہروں میں ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں