ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار 9 پی ٹی آئی ورکراڈیالہ جیل سے رہا

 راولپنڈی: پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار 9 پی ٹی آئی ورکرز کو اڈیالہ جیل سے رہا  کردیا گیا۔ 

اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانت منظور اور مچلکے داخل ہونے پر جیل سے رہا کیا گیا۔

رہا ہونے والے پی ٹی آئی کارکنان میں آفاق احمد،حمید اللہ،راشد محمود، ذیشان فاروق،  سید اسامہ واجد، محمد رضوان، محمد رفیق، سید حمزہ اور لیاقت علی شامل ہیں۔

پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف 22 جولائی کو پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں