English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے دھرنے کا تیرہویں دن، شرکا کی تعداد میں مسلسل اضافہ

 راولپنڈی : لیاقت باغ میں بجلی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا تیرہویں روز میں داخل ہوگیا۔

راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا بجلی قیمتوں میں اضافے، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں، پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج تیرہویں روز بھی جاری ہے جب کہ اس دوران ملک کے مختلف علاقوں سے مزید قافلے بھی احتجاج کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے