ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میانمر نے زیر حراست جاپانی شہری کو رہا کردیا

نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کی فوج نے جاپان سے تعلق رکھنے والے تاجر کو رہا کردیا،جسے چاول کی مقررہ قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے پر ایک سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ کاساماتسو ہروشی کو ڈیڑھ ماہ کی حراست کے بعد ینگون میں ایک مرکز سے رہا کیا گیا۔ واضح رہے کہ پولیس نے 53 سالہ کاساماتسو ہروشی کو فوج کی طرف سے مقرر کردہ قیمت سے زیادہ چاول فروخت کرنے کے الزام میں جون میں حراست میں لیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں