ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا

کراچی: انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ جیتنے والی حیدرآباد ٹیم کا مہمان خصوصی میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کے ساتھ گروپ فوٹو

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) خالد نفیس چیئرمین آرسی اے کے ٹورنامنٹ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچز آج سے کراچی کے مختلف گراؤنڈز پر شروع ہو رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے تمام میچز ٹرف وکٹوں پر پی سی بی ایک روزہ قوانین کے تحت کھیلے جائیں گے جو کہ 40 اوورز پر مشتمل ہوں گے اور ایک بولر کو 8 اوورز کرانے کی اجازت ہو گی۔پروگرام کے مطابق آج کراچی جمخانہ کا مقابلہ خضرا اسپورٹس سے کراچی جمخانہ گراؤنڈ پر ہو گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں