ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسکول میں بسکٹ کھانے سے 80 طلبہ کی حالت بگڑگئی

شمبھاجی ناگر: بھارت کے ایک اسکول میں تقسیم کیے جانے والے بسکٹ کھانے سے 80 بچوں کی حالت بگڑگئی۔ سب کو علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔

ان بچوں کا تعلق ضلع چھترپتی شمبھاجی ناگر کے ایک ڈسٹرکٹ کونسل اسکول سے ہے۔ پولیس نے اسکول کی انتظامیہ سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ بسکٹ کھانے سے بہت سے بچے غش کھاکر گر پڑے اور بہت سوں نے قے شروع کردی۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ بچوں کو اسکول میں فراہم کیے جانے والے بسکٹ کہاں سے آئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں