English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت میں توہین رسالت، پولیس کی جانبداری پر ہنگامہ

القمر

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سادھو مہنت رام گری مہاراج نے پیغمبر اسلام ؐ کی شان میں گستاخانہ کلمات کہے جس پر مسلمانوں میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی اور شدید احتجاج کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ناسک کے گاؤں پنچولی میں پیش آیا جس کے بعد وہاں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں اور جگہ جگہ پولیس تعینات کردی گئی۔مسلم رہنماؤں نے ملعون سادھو کیخلاف مقدمہ درج کرانے کی کوشش کی لیکن پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے سے انکار کردیا جس پر مظاہرین مشتعل ہوگئے اور پولیس کے خاف شدید نعرے بازی کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے