English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حوثیوں کے حملے میں یونانی پرچم بردار جہاز میں آتشزدگی

حوثیوں کے انصاراللہ میڈیا سینٹر کی جانب سے جہاز پر حملے کی جاری کردہ تصویر

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں یونانی پرچم بردار جہاز میں آگ لگ گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق حوثیوںکے ترجمان انصاراللہ میڈیا سینٹر نے جہاز پر حملے کی وڈیو جاری کی ہے۔ واضح رہے کہ 7اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد حوثیوں نے بحیرئہ احمر میں کارروائیاں بڑھادی ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے