English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آج کراچی سمیت صوبے کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل رہیگی

القمر

کراچی ( مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے اعلان کیا ہے کہ آج کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی۔پاکستان میں شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلے میں ملک بھر میں جلوس روایتی راستوں پر نکالے جائیں گے۔وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے اعلان کیا ہے کہ آج کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں
موبائل فون سروس معطل رہے گی۔انہوں نے کہا کہ کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، سکھر اور خیرپور میں موبائل سروس معطل رہے گی۔ ان کا کہناتھاکہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں ریڈ الرٹ رہے گا، جلوسوں کی فضائی نگرانی بھی کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے