ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

9 مئی کیس: عمر ایوب و دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

Leader of Opposition

سرگودھا: 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب، احمد خان بچھڑ اور دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔

رپورٹ کے مطابق سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے کیس کی کارروائی 29 اگست تک ملتوی کر دی، واضح رہے کہ 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے مقدمے میں 300 سے زائد ملزمان نامزد ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں