English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایک کو ہٹا کر دوسرا لانا مشکل نہیں، اقتدار میں آکر نظام چلانا اہم ہے: سراج الحق

It is not difficult to remove one

پشاور: سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایک کو اقتدار سے ہٹا کر دوسرے کو لانا مشکل کام نہیں ہے، اقتدار میں آکر نظام چلانا اہم کام ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق پشاور میں خطاب کرتے ہوئے سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ یہ دنیا فانی ہے، جو ہوا وہ ہوا اب آنے والی زندگی کا سوچئے، جماعت اسلامی میں آنے والا ہر کارکن ایک نظریے کے اوپر آیا ہے۔

اپنے خطاب می ں ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کسی ریلی اور جلوس کا نام نہیں ہے بلکہ ورکرز کا نام ہے، آنے والے وقت میں دنیا میں اسلامی نظام نافذ ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے