ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین کا روس پرحملہ ،5افراد ہلاک ،37زخمی

کیف ،ماسکو(صباح نیوز) یوکرین کی جانب سے روس کے علاقے بلگورود پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کلسٹر بموں سے یوکرینی حملے میں ہلاک افراد میں خاتون بھی شامل ہے ،زخمیوں میں سے 7کی حالت تشویشناک بتائی گئی ۔دوسری جانب یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ایئر فورس کمانڈر کو برطرف کر دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں