ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی اشد ضرورت ہے، رؤف حسن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی اشد ضرورت ہے۔وائس آف امریکا کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ امید کر سکتے ہیں کہ فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید نہ رہے۔ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ یہ ( فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت ) ریاست کے مفاد میں ہے،
انہوں نے کہا کہ تمام ادارے آئینی حدود میں کام کریں گے تو عدم استحکام ختم ہو جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں