English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی عرب میں ہیروئن اسمگل کرنے پر غیر ملکی کو سزائے موت

القمر

جدہ (صباح نیوز)سعودی عرب میں ہیروئن سمگل کرنے پر ایک غیر ملکی کو سزائے موت دے دی گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا کہ ایک تارک وطن عبد القیوم شینواری کو ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑ کر عدالت میں پیش کیا گیا جہاں الزام ثابت ہوا اور فساد فی الرض پھیلانے کے باعث عدالت نے اسے سر قلم کرنے کی سزا سنائی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے