ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی آئی یا نہیں؟

record low

آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور گزشتہ روز والی قیمتیں ہی برقرار ہیں۔ 

 گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 262500 روپے ہوگئی تھی۔

 ملک میں گزشتہ روز 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کے اضافے سے  225051 روپے ہوگئی تھی۔

 بین اقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2503 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں