ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت : آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں بارش سے تباہی‘ 19افراد ہلاک

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاستوں آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں شدید بارش کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہو گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق مرنے والوں میں سے 9 کا تعلق آندھرا پردیش اور 10 کا تعلق تلنگانہ سے ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ آندھرا پردیش میں سیلاب میں بہ جانے والے 3 افراد اور تلنگانہ میں لاپتاہونے والے ایک شخص کی تلاش کی کوششیں جاری ہیں۔متاثر ہونے والے 17 ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں