English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چینی وزیراعظم سرکاری دورے پر آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے

next month on an official visit

بیجنگ:  چین کے وزیراعظم لی چیانگ اگلے ماہ پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، یہ 11 سال بعد کسی بھی چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان ہوگا۔

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی وزیراعظم پاکستان کا تین روزہ دورہ کریں گے اور اکتوبر کی 14، 15 اور 16 تاریخ کو پاکستان میں ہوں گے۔ اس دورے کی دو نوعیت ہیں، ایک تو یہ کہ یہ دوطرفہ سرکارہی دورہ ہے دوسری طرف وہ پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے حکومتی سربراہان کے اجلاس میں چین کی نمائندگی بھی کریں گے

ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی وزیراعظم کے اس دورے پر دونوں ممالک کے دوران متعدد معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے